تاجکستان بارڈر پر افغان دہشتگردوں کی دراندازی ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

ٹائمز آف سینٹرل ایشیا کے یوریشیائی جریدے کے مطابق تاجکستان بارڈر پر 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ جریدے کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 18جنوری کو سرچا شمہ بارڈر پر 4 افغان دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔