
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ عمان میں امریکا، ایران مذاکرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ عمان میں امریکا، ایران مذاکرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفارتکاری ناکام ہوئی تو صدر کے پاس دیگر آپشنز بھی ہیں۔
