خطے میں تبدیلیوں سے پاکستان اور ایران مزید قریب آئے، ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ہم دوستوں کا تو چناؤ کر سکتے ہیں لیکن ہمسایوں کا نہیں، پاکستان اور ایران دو برادر ہمسایہ ممالک ہیں۔ خطے میں تبدیلیوں کے نتیجے میں پاکستان اور ایران مزید قریب آئے۔

پاک ایران تعلقات اور خطے میں طویل المدت شراکت داری کے موضوع پر عوامی مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا اسلامی انقلاب کے فوری بعد امریکا ایران تعلقات خراب ہوئے، اس وقت مشرق وسطٰی و برصغیر کا خطہ تبدیلیوں سے گزر رہا ہے

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔