پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی۔ حکومت نے اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، ملتان میں قابلِ اجازت پتنگ سازی مواد بنانے رجسٹرڈ مینوفیکچررز کائٹ فلائنگ رولز کے مطابق پتنگ اور ڈور تیار کرسکیں گے۔ رجسٹرڈ مینوفیکچررز صرف لاہور میں رجسٹرڈ ٹریڈرز یا سیلرز کو پتنگیں اور ڈور فروخت کرسکیں گے۔منظوری پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت دی گئی۔
Related Posts
بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی
ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر…
سعودی عرب میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں
مسجد الحرام میں ماہِ شعبان کے آخری جمعے میں 15 لاکھ سے زائد زائرین نے شرکت کی۔ مکہ…
باکسر عثمان وزیر نے بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ عثمان وزیر نے بھارتی باکسر…
پاکستان اور برطانیہ کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہو گیا
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس…
