پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی۔ حکومت نے اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، ملتان میں قابلِ اجازت پتنگ سازی مواد بنانے رجسٹرڈ مینوفیکچررز کائٹ فلائنگ رولز کے مطابق پتنگ اور ڈور تیار کرسکیں گے۔ رجسٹرڈ مینوفیکچررز صرف لاہور میں رجسٹرڈ ٹریڈرز یا سیلرز کو پتنگیں اور ڈور فروخت کرسکیں گے۔منظوری پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت دی گئی۔
Related Posts
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک استحکام کے بعد ہم ترقی کے لیے بہتر پوزیشن میں ہیں، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے بڑا چیلنج ہے۔
عرب اخبار سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب طویل عرصے سے پاکستان کا شراکت دار…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی خریدنے کا حکم دے دیا ہے، اس اقدام کا مقصد امریکا میں کوئلے کی صنعت کو سہارا دینا ہے جبکہ یہ ایندھن مہنگا اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث سمجھا جاتا ہے۔
’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک صدارتی حکم نامے میں ٹرمپ…
پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدیوں کے منشیات استعمال کرنے کا انکشاف
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی رپورٹ کے مطابق نجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی منشیات استعمال…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں کو کراچی سے کھلواڑ کا اختیار نہیں ملے گا۔
کراچی کے علاقے ملیر میں خالد بن ولید فلائی اوور کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیر…
