شب برات کےموقع پر پھولوں کی قیمت میں دگنا اضافہ ریکارڈ، گلاب کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی
کراچی میں گلاب کےپھول کی قیمت 300 سےبڑھکر 600 روپےفی کلوپرپہنچ گئی،فی کلوگلاب کی پتیوں کی قیمت 150سے بڑھکر 400تک پہنچ گئی،تین ہٹی ہول سیل پھول مارکیٹ سمیت ریٹیل مارکیٹوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
خریداروں کےمطابق دکانداروں کی من مانی پرکوئی پوچھنےوالا نہیں،جبکہ دکانداروں کاکہنا ہےکہ پھولوں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Related Posts
ایم کیو ایم، ق لیگ، بی این پی کا سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، مسلم لیگ ق اوربلوچستان عوامی پارٹی نے دہشت گردی کے خاتمے کے…
بلوچستان سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی
ریلوے حکام کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، چمن جانے والی چمن پیسنجر…
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔
رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی کی سوچ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی خریدنے کا حکم دے دیا ہے، اس اقدام کا مقصد امریکا میں کوئلے کی صنعت کو سہارا دینا ہے جبکہ یہ ایندھن مہنگا اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث سمجھا جاتا ہے۔
’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک صدارتی حکم نامے میں ٹرمپ…
