شب برات کےموقع پر پھولوں کی قیمت میں دگنا اضافہ ریکارڈ، گلاب کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی
کراچی میں گلاب کےپھول کی قیمت 300 سےبڑھکر 600 روپےفی کلوپرپہنچ گئی،فی کلوگلاب کی پتیوں کی قیمت 150سے بڑھکر 400تک پہنچ گئی،تین ہٹی ہول سیل پھول مارکیٹ سمیت ریٹیل مارکیٹوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
خریداروں کےمطابق دکانداروں کی من مانی پرکوئی پوچھنےوالا نہیں،جبکہ دکانداروں کاکہنا ہےکہ پھولوں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Related Posts
ایران کا جدید خرمشہر-4 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
ایران نے اپنے جدید ترین بیلسٹک میزائلوں میں سے ایک خرمشہر فور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا…
دبئی کا کاروباری شعبے کیلئے ایک ارب درہم کے امدادی پیکیج کا اعلان
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کاروباری شعبے کیلئے سپورٹ پیکیج…
کسی دہشت گرد اور سہولت کار کو نہیں چھوڑا جائے گا، فیلڈ مارشل، کوئٹہ میں سیکورٹی صورتحال اور آپریشنز پر بریفنگ
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بدھ کو کوئٹہ…
عدالتوں سے حکم آیا تو بانی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کردیں گے، رانا ثناء
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں سے حکم آیا تو…
