باکسر عثمان وزیر نے بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔

عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا، بھارت کے خلاف یہ عثمان وزیر کی مسلسل تیسری فتح ہے۔

باکسر عثمان وزیر نے اس جیت کو افواج پاکستان کے افغان جنگ کے شہداء کے نام کیا۔

عثمان وزیر ابھی تک 18 میچز میں ناقابل شکست رہے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔