قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اربوں اور کھربوں روپے کی اسمگلنگ ہوتی رہی۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت ایران اسمگل تیل کو روکا گیا اس کی وجہ سے یہ لوگ امن و امان برباد کر رہے ہیں، بلوچستان میں تین دہائیوں سے امن میں رکاوٹ آتی رہی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی خرابی کے بہت سے عوامل ہیں، جرائم پیشہ عناصر اور اسمگلرز کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو انہوں حکومت مخالف علم بغاوت بلند کردیا۔
Related Posts
کراچی: آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات…
آپریشن غضب للحق: 796 فتنہ الخوارج ، افغان طالبان ہلاک، 286 چوکیاں تباہ
اپنے بیان میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو…
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کا 11 سے 16 مارچ تک آن لائن کلاسز کا اعلان
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں 11 مارچ سے 16 مارچ تک کلاسز آن لائن ہوں گی۔ جامعہ اردو…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر، اسپیکر، وزیرِ خارجہ سے ملاقاتیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج…
