ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے ٹینکر کو نشانہ بنایا

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہُرمز میں مارشل آئی لینڈ کے پرچم والے ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ اس کی فورسز نے خلیج میں مارشل آئی لینڈز کے پرچم والے آئل ٹینکر کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’لوئیس پی‘ نامی آئل ٹینکر مارشل آئی لینڈز کے پرچم کے تحت رجسٹرڈ ہے، اسے امریکہ کے اثاثوں میں شمار کیا جاتا ہے، اس ٹینکر کو  خلیج فارس کے وسط میں ایک ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
مزید پڑھیں

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محسن شاہنواز رانجھا کے قتل اور دیگر مقدمات میں پولیس کو بانئ پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا، بانی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں محسن شاہنواز رانجھا کے قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز…
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔