امریکا کا خلیج ہرمز کے قریب ایران کے میزائل ٹھکانوں پر ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ

امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف یہ کارروائی میں تقریباً 5000 پاؤنڈ ( 2,268 کلوگرام) وزنی اور گہرائی تک تباہی پھیلانے والے بم استعمال کیے گئے جن کا ہدف ساحلی علاقوں میں قائم مضبوط ایرانی میزائل اڈے تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان مقامات پر موجود ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل بین الاقوامی بحری جہاز رانی کے لیے خطرہ بن رہے تھے، اسی لیے کارروائی کی گئی، یہ حملہ خلیج ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پہلی بڑی فوجی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکی فوج نے خلیج ہرمز کے قریب ایرانی میزائل تنصیبات پر طاقتور ’بنکر بسٹر‘ بموں سے حملہ کیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف یہ کارروائی میں تقریباً 5000 پاؤنڈ ( 2,268 کلوگرام) وزنی اور گہرائی تک تباہی پھیلانے والے بم استعمال کیے گئے جن کا ہدف ساحلی علاقوں میں قائم مضبوط ایرانی میزائل اڈے تھے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان مقامات پر موجود ایرانی اینٹی شپ کروز میزائل بین الاقوامی بحری جہاز رانی کے لیے خطرہ بن رہے تھے، اسی لیے کارروائی کی گئی، یہ حملہ خلیج ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی پہلی بڑی فوجی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔