ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کو تہران میں شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مسعود ایک سپر اسٹور گئے اور شہریوں سےخیریت دریافت کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 29 دن سے جب سے امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے تب سے ایرانی رہنما نہ صرف عوام کے ساتھ سڑکوں پر موجود ہیں بلکہ اپنے دفاتر اور گھروں پر ہی ہیں۔  دوسری جانب غزہ، ایران اور لبنان میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد کے قتل میں ملوث جنگی جرائم کا مجرم نیتن یاہو اور اسرائیلی فوجی وعوام بنکروں میں جاکر چھپے بیٹھے ہیں۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔