اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی سی ٹی کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھل جائیں گے۔پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے نجی اسکولوں اور کالجوں میں فزیکل کلاسز دوبارہ شروع ہوں گی، پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بدھ یکم اپریل سے بحال ہوں گی

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔