
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن بازار میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کا 1 اہلکار بھی شامل ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن بازار میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کا 1 اہلکار بھی شامل ہے۔
