
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ پر 100 ارب روپے کا کٹ لگا دیا۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ایس ڈی پی میں کٹوتی کی تصدیق کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی ایس ڈی پی میں 10 فیصد کٹوتی کی گئی ہے، تمام ترقیاتی منصوبوں پر 10 فیصد کٹوتی کی گئی ہے۔
