نیپال میں ریپر سے سیاست دان بننے والے بالِندرا شاہ ملک کے نئے وزیرِ اعظم بن گئے

نیپال میں ریپر سے سیاست دان بننے والے 35 سالہ بالِندرا شاہ ملک کے نئے وزیرِ اعظم بن گئے۔

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق 35 سالہ بالندرا شاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم کو شکست دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالِندرا شاہ نے جمعے کو نیپال کے وزیرِ اعظم کے طور پر حلف اٹھایا، وہ ہمالیائی قوم میں اس عہدے پر فائز ہونے والے سب سے کم عمر منتخب رہنما بھی بن گئے ہیں۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔