
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہو گیا اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے ہو گئی اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 30 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 45 ہزار 354 روپے ہو گئی ہے۔
