مشرق وسطیٰ جنگ: کراچی بندر گاہ ٹرانس شپمنٹ شپنگ کیلئے توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی پورٹ نے رواں ماہ کے صرف 24 دنوں میں گزشتہ پورے سال کی ٹرانس شپمنٹ سے زائد ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز ہینڈل کیے کراچی خلیج فارس سے قریب تر پورٹ ہے اور سیکڑوں جہاز لاکھوں کنٹینرز  لیے خلیج فارس سے باہر آبنائے ہرمز کے کھلنے کے منتظر ہیں۔

 اور ایسے میں کچھ عرصے کے لیے کنٹینرز کراچی پورٹ پر رکھنے سے جہاز نہ چلنے کے نقصان سے بچنا ترجیح ہے، یوں کراچی پورٹ ترجیح بن رہی ہے اور کنٹینرز رکھ رکھ کر جانے کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے۔

لہٰذا گزشتہ پورے سال ٹرانسشپمنٹ کے 8300 کنٹینرز آئے تھے، جبکہ اب صرف 24 دن میں کنٹینر ہینڈلنگ 8313 کنٹینرز کی ہوگئی ہے۔۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔