برطانوی جریدے کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے نہ روکیں،زیادہ نقصان ہوگا،

نوجوان پابندیوں کو چکمہ دے کر غیر معروف سائٹس استعمال کر سکتے ہیں، 16 سال کی عمر تک تک پابندی سے نوجوانوں کو رسائی میں کچھ وقت لگے گا تاہم نوجوان اچانک مکمل رسائی حاصل کریں گے، امریکا اور یورپی یونین میں سوشل میڈیا کے نقصان دہ ڈیزائن کے خلاف قانونی کارروائی کا سامنا ہے ،دنیا بھر میں کئی ممالک نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی تجاویز پر غور کر رہے ہیں۔ زیادہ تر والدین اور عوام سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ مکمل پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔