
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ جنگ بندی منصوبے پر آبنائے ہرمز کے شراکت دار ممالک کی منظوری ہونی چاہیے۔دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ماجد الانصاری کا کہنا تھا کہ کسی بھی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ جنگ سے متعلق ممکنہ معاہدے کی کامیابی کےلیے بین الاقوامی نگرانی ہونے چاہیے
