آٹھ بجے کی ڈیڈلائن، تک معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر بڑے حملے کیے جائیں گے:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 8 بجے کی ڈیڈلائن تک معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر بڑے حملے کیے جائیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز چینل کو ٹیلی فون پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر ایسا حملہ ہوگا جو اس نے کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے معاملے پر منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔