
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن اور مالدیپ فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت جاری ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں دیگر 2 ٹیموں کا تعلق بھی ساف ملکوں میں سے ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے لیے مالدیپ نے بنگلادیش اور نیپال سے بھی رابطہ کیا ہے۔
