ڈی سی اسلام آباد کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید نمازیوں کی تعداد 169 ہو گئی جبکہ 169 افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جسے گیٹ پر روکا گیا تو اس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا عینی شاہدین کے مطابق خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑانے سے قبل فائرنگ بھی کی
Related Posts
پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا: سیکیورٹی ذرائع
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغانستان میں جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ 12 اور 13 مارچ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی خریدنے کا حکم دے دیا ہے، اس اقدام کا مقصد امریکا میں کوئلے کی صنعت کو سہارا دینا ہے جبکہ یہ ایندھن مہنگا اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث سمجھا جاتا ہے۔
’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز جاری کیے گئے ایک صدارتی حکم نامے میں ٹرمپ…
فرانس کی آبنائے ہرمز کھلوانے یا جنگ میں مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کی تردید
فرانس نے آبنائے ہرمز کھلوانے یا جنگ میں مدد کے لیے بحری بیڑہ بھیجنے کی تردید کر دی۔…
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل
آئ ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ-1…
