برطانیہ: گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران رواں سال کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی گرمی کی شدت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، گزشتہ چند مہینوں کے دوران ایک اہم تبدیلی بھی دیکھی جا رہی ہے، جس میں وسطی اور مشرقی انگلینڈ کے بڑے حصوں میں اب تک سال کا سب سے خشک ہفتہ گزرا ہے۔

انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سامنے آیا ہے، ہائی لینڈز کے بعض حصوں میں جنوری کے آخر اور فروری کے شروع کے درمیان تقریباً 15 دن تک موسم خشک رہا، مغربی اسکاٹ لینڈ اور شمال مغربی انگلینڈ کے لیے موسم سرما کا اختتام اوسط سے کہیں زیادہ خشک دیکھا گیا ہے۔

موجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ باور کیا جا رہا ہے کہ اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ میں ہفتے کے روز موسم خوشگوار ہوگا جب کہ انگلینڈ اور ویلز ہفتے کے روز بنیادی طور پر ابر آلود رہیں گے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔