رحیم یار خان: دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق

رحیم یار خان میں چک 125 پی میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے آئی تھیں۔

شیخ زید اسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر سلیم کے مطابق 30 سے زائد خواتین کو اسپتال لایا گیا ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔