امریکا اور اسرائیل کا ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ

امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیب نطنز پر حملہ کردیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے وسطی علاقے میں واقع نطنز یورینیم افزودگی مرکز کو آج نشانہ بنایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد نطنز جوہری تنصیب پر تابکاری اثرات کی اطلاع نہیں ملی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تہران اور اصفہان کے درمیان واقع اس تنصیب کے قریبی رہائشیوں کو بھی کوئی خطرہ لاحق نہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مارچ کے اوائل میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا تھا کہ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچا تھا۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔