مشرق وسطیٰ میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں: عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق حالیہ بحران 70 کی دہائی کے دونوں بحرانوں سے بڑا کرائسس ہے، ہرمز بندش سے عالمی معیشت بڑے خطرے میں ہے، اس بحران سے کوئی ملک بچ نہیں پائے گا۔

عالمی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ مزید نقصان اور بحران سے بچاؤ کے لیے زخیروں سے اضافی تیل مارکیٹ میں لانا ہوگا۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔