شب برات کےموقع پر پھولوں کی قیمت میں دگنا اضافہ ریکارڈ، گلاب کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی
کراچی میں گلاب کےپھول کی قیمت 300 سےبڑھکر 600 روپےفی کلوپرپہنچ گئی،فی کلوگلاب کی پتیوں کی قیمت 150سے بڑھکر 400تک پہنچ گئی،تین ہٹی ہول سیل پھول مارکیٹ سمیت ریٹیل مارکیٹوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
خریداروں کےمطابق دکانداروں کی من مانی پرکوئی پوچھنےوالا نہیں،جبکہ دکانداروں کاکہنا ہےکہ پھولوں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Related Posts
عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا نجی طیارہ ایرانی حملوں کے بعد سعودی عرب سے میڈرڈ روانہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے کے بعد 41 سالہ رونالڈو…
ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہے کامیاب ہوں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں، امید ہےکامیاب ہوں گے، ہم…
سرفراز احمد کی انڈر 19 میچ کے دوران فون استعمال کرنے کی تصویر پر بھارتیوں کا شورشرابا
زمبابوے میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں اتوار کو انڈیا اور پاکستان کے میچ کے دوران سرفراز…
ای چالان میں کس کو 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے؟ ڈی آئی جی ٹریفک کا جواب عدالت میں جمع
ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ای چالان…
