قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں تیل سمیت مختلف اشیا کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ اربوں اور کھربوں روپے کی اسمگلنگ ہوتی رہی۔ اسمگلنگ کی روک تھام کےلیے حکومت سخت ایران اسمگل تیل کو روکا گیا اس کی وجہ سے یہ لوگ امن و امان برباد کر رہے ہیں، بلوچستان میں تین دہائیوں سے امن میں رکاوٹ آتی رہی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی خرابی کے بہت سے عوامل ہیں، جرائم پیشہ عناصر اور اسمگلرز کے خلاف گھیرا تنگ کیا تو انہوں حکومت مخالف علم بغاوت بلند کردیا۔
Related Posts
ایران نے زیرِ زمین ’میزائل سٹی‘ میں وسیع ’خودکش ڈرون کشتیوں کے بیڑے‘ کی نقاب کشائی کر دی
ایرانی سرکاری ٹی وی چینل نے زیرِ زمین ایک پیچیدہ تنصیب سے فوٹیج جاری کی ہے، جسے ایرانی…
حکومت پاکستان نے ملک بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملک میں کوئی کمرشل اور پرائیویٹ ڈرون نہیں…
امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ترک کر دے: سعودی عرب
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے امریکی انتظامیہ پر دباؤ ڈالا ہے کہ آبنائے…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا علی لاریجانی پر حملے پر اظہارِ افسوس
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینئر ایرانی رہنما ڈاکٹر علی لاریجانی پر حملے پر گہرے دکھ اور…
