ڈی سی اسلام آباد کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید نمازیوں کی تعداد 169 ہو گئی جبکہ 169 افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جسے گیٹ پر روکا گیا تو اس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا عینی شاہدین کے مطابق خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑانے سے قبل فائرنگ بھی کی
Related Posts
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کو تہران میں شہریوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مسعود ایک سپر اسٹور گئے اور شہریوں سےخیریت دریافت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ 29 دن سے جب سے امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا ہے…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے کے بعد ایک بیان میں محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ…
پنجاب حکومت کے ٹرانسپورٹ ونگ نے کابینہ کےلیے گاڑیوں کی خریداری کی سفارشات حکومت کو پیش کردی ہیں۔
دستاویز کے مطابق پنجاب کابینہ کے لیے 30 کروڑ روپے کی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تجویز ہے،…
تیل کی قیمت ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، یورپ امریکا پر برہم
مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران، امریکا و اسرائیل تنازع کے باعث برینٹ کروڈ آئل کی قیمت پھر سے…
