سینیٹ اجلاس سے خطاب میں علیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24
سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں۔
انہوں نے کہا کہ کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں، میں محترمہ سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر پرویز رشید اور دیگر ارکان سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔
پلوشہ خان نے کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، پرامید ہوں کہ آئندہ سب ممران کی عزت واحترام کیا جائے گا۔
Related Posts
سال 2026ء کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا، جسے رنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، یہ افریقا اور جنوبی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی جوان دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف ثابت کر رہے ہیں۔
نوویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو گئے، اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی…
اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31 نمازی شہید، 169 زخمی
ڈی سی اسلام آباد کے مطابق خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید نمازیوں کی تعداد 169 ہو گئی…
خیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے…
