وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں ادارے بدعنوانی کی نذر ہوئے، اب کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کی گنجائش نہیں، جس طرح ہم نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا، اسی طرح ملک کے کونے کونے میں عوامی منصوبوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں، اتھارٹی خطے میں سینٹر آف ایکسیلنس بنے گی، چاول کی برآمد کے حوالے سے شکایت پر اس ادارے کا سارا عملہ تبدیل کر کے ان کو سرپلس پول بھیج دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Related Posts
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے، آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان کا استقبال…
پاکستان کی میزبانی میں 4 ممالک کا اہم مشاورتی اجلاس
اسلام آباد کی بیٹھک میں پاکستان کے سینیٹر اسحاق ڈار، سعودی عرب کے فیصل بن فرحان، ترکیے کے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت میچ کولمبو میں ہوگا۔ میچ سے قبل وزیرِ اعظم سے محسن نقوی کی ملاقات
پاک بھارت میچ سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی،…
ایران نے غیر دشمن جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مشروط اجازت دے دی۔
بحری آمد و رفت کے اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کی معطلی سے عالمی توانائی بحران شدت اختیار…
