
جنوبی وزیرستان لوئر کے وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار اور 8 شہری بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
ڈی سی پی کے مطابق بارود سپر مارکیٹ میں گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
