وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں ادارے بدعنوانی کی نذر ہوئے، اب کرپشن اور میرٹ کی خلاف ورزی کی گنجائش نہیں، جس طرح ہم نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا، اسی طرح ملک کے کونے کونے میں عوامی منصوبوں کے جال بچھائے جا رہے ہیں، اتھارٹی خطے میں سینٹر آف ایکسیلنس بنے گی، چاول کی برآمد کے حوالے سے شکایت پر اس ادارے کا سارا عملہ تبدیل کر کے ان کو سرپلس پول بھیج دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Related Posts
سلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، مبینہ حملہ آور یاسر کے 2 بھائی بلال، ناصر اور بہنوئی عثمان کو گرفتار کر لیا
زرائع کے مطابق گرفتاریاں ترناب فارم کے علاقے سے عمل میں لائی گئی ہیں، مبینہ خودکش حملہ آور…
بدھ تک کوئی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کیساتھ جنگ بندی ختم کر سکتا ہوں: ٹرمپ
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے جمعے کی شب فینکس، ایریزونا سے واشنگٹن واپسی پر ایئر…
سانحہ گل پلازا: چیف فائر افسر کا جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا
سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ…
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی صحافیوں پر تشدد کا انکشاف کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی رپورٹرز کو دورانِ حراست تشدد اور بد سلوکی کا سامنا کرنا پڑا، 56 فلسطینی…
