پنجاب کابینہ نے لاہور کے ساتھ مزید 4 اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی۔ حکومت نے اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد، قصور، شیخوپورہ، ملتان میں قابلِ اجازت پتنگ سازی مواد بنانے رجسٹرڈ مینوفیکچررز کائٹ فلائنگ رولز کے مطابق پتنگ اور ڈور تیار کرسکیں گے۔ رجسٹرڈ مینوفیکچررز صرف لاہور میں رجسٹرڈ ٹریڈرز یا سیلرز کو پتنگیں اور ڈور فروخت کرسکیں گے۔منظوری پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت دی گئی۔
Related Posts
پی سی بی نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کردیا۔…
سلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، مبینہ حملہ آور یاسر کے 2 بھائی بلال، ناصر اور بہنوئی عثمان کو گرفتار کر لیا
زرائع کے مطابق گرفتاریاں ترناب فارم کے علاقے سے عمل میں لائی گئی ہیں، مبینہ خودکش حملہ آور…
سندھ: 16 اضلاع میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 17 مئی کو ہونگے
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات حیدرآباد، سکھر، ٹنڈو الہٰ یار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہرو فیروز،…
کراچی میں دہشتگردی کیلئے گروہ منظم کرنے والا دہشتگرد گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی نے سائٹ ایریا میں کارروائی کر کے مطلوب دہشتگرد…
