امریکا سے اپیل ہے وہ مزید اس میں نہ اُلجھے، یہ آپ کی جنگ نہیں ہے، عمان

امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کروانے والے عمان نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید اس میں نہیں الجھے، یہ اس کی جنگ نہیں ہے۔

عمانی وزیر خارجہ بدرالبو سعیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں  کہا کہ آج کے حملوں پر بہت افسردگی اور پریشانی ہے، فعال اور سنجیدہ مذاکرات کو ایک بار پھر نقصان پہنچایا گیا۔

بدرالبو سعیدی نے کہا کہ یہ حملے نہ امریکا کے مفادات کے لیے مفید ہیں نہ ہی عالمی امن کے لیے، ان معصوم لوگوں کے لیے دعا گو ہیں جو اس کا خمیازہ بھگتیں گے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔