کراچی: امریکی قونصلیٹ پر ہنگامہ آرائی، جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر ہنگامہ آرائی کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا شہری سول ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں زیرِ علاج تھا۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق اس وقت سول ٹراما سینٹر میں مزید 4 زخمی زیرِ علاج ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Total
0
Shares
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Posts
— فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے کے لیے رابطے بھی کیے ہیں جبکہ کئی کرکٹ شائقین پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی پالیسی کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہے تھے۔