
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمارا ن لیگ سے معاہدہ ہے، پیپلزپارٹی سے نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی عزیز ہے تو رکھیں۔ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہمارا ن لیگ سے معاہدہ ہے، پیپلزپارٹی سے نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی عزیز ہے تو رکھیں۔
